سنہ 2050 میں دنیا کی پانچ عالمی طاقتیں کون سی ہوں گی؟

پیشہ وارانہ سروس کی عالمی فرم پی ڈبلیو سی کی رپورٹ ’دی ورلڈ ان 2050‘ کے مطابق 30 برس میں چھ سے سات عالمی معاشی طاقتیں وہ ملک ہوں گے جو آج معاشی لحاظ سے ترقی پذیر ملک ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2B6vssH

Comments