بے گھر افراد: 21 برس تک لندن کی بسوں میں سونے والے شخص کی کہانی

جب برطانیہ میں پناہ کے لیے سنی کی درخواست مسترد ہوئی تو انھوں نے دو دہائیوں سے زیادہ عرصے تک لندن کی بسوں میں اپنی راتیں گزاریں جہاں آرام کے لیے سب سے پچھلی سیٹیں بہتر ہوتی تھیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2zrOzNm

Comments