جاسوسی کا الزام: ’پاکستانی سفارتکار 24 گھنٹوں میں انڈیا چھوڑ جائیں‘

انڈیا نے دو پاکستانی سفارتکاروں کو مبینہ طور پر جاسوسی کے الزام میں 24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2XOZZCP

Comments