ڈومینک کمنگز: ایک شخص کا 400 میل کا سفر برطانوی وزیر اعظم کے لیے مصیبت کیوں بن گیا ہے؟

برطانوی وزیر اعظم اس وقت ایک سیاسی بحران کا سامنا کر رہے ہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ ان کے سب سے قریبی مشیر ڈومینک کمنگز نے کورونا وائرس سے متاثر اپنی اہلیہ کے ساتھ 400 میل کا سفر کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2THXNfe

Comments