امریکہ کے شہر لاس ویگس کے ایم جی ایم ایرینا میں 15 ہزار لوگ اس دہائی کے بہترین باکسر کو اپنے حریف کا کان چبا کر پھینکتے ہوئے دیکھ رہے تھے۔ یہ ایک ایسا میچ تھا جس نے باکسنگ ریفریز کو بھی پریشان کر دیا تھا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3cIT9oU
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3cIT9oU
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks