افغان طالبان کا عید پر حکومت کے ساتھ تین روزہ جنگ بندی کا اعلان

افغانستان میں طالبان نے افغان حکومت کے ساتھ تین دنوں کی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے جو اتوار کو مسلمانوں کے تہوار عید الفطر کے موقع پر نافذ العمل ہو گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ys7Q0z

Comments