کورونا وائرس: روبوٹ کتا جو سماجی فاصلے کے نفاذ کے لیے گشت کرتا ہے

سنگاپور میں ایک روبوٹ کتا کورونا وائرس سے متعلق آزمائش کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔ اس کا کام پارکس میں سماجی فاصلہ نافذ کرانا ہے۔ اس مقصد کے لیے روبوٹ میں کمیرہ اور لاؤڈ سپیکر نصب ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3e9SFs9

Comments