انڈیا میں لاک ڈاؤن: ایوانکا ٹرمپ کو سائیکل پر والد کو ہسپتال لے جانے والی لڑکی پر ٹویٹ مہنگی پڑ گئی

ایوانکا ٹرمپ نے نوجوان لڑکی کی ہمت کو بظاہر سراہا لیکن سوشل میڈیا صارفین اس بات پر ناراض ہیں کہ انھوں نے اس کی تکلیف کا ذکر کیوں نہیں کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZyFfSC

Comments