شہباز تتلہ اور مفخر عدیل کیس: ’واقعاتی ثبوتوں پر کھڑے مقدمے کی ایک بھی کڑی کمزور پڑی تو سارا مقدمہ بکھر جائے گا‘

ماہرین کے مطابق دیکھنا ہو گا کہ ایک ایسے کیس میں جس میں لاش بھی نہیں، آلۂ قتل بھی نہیں اور تفتیش میں بھی کئی کمزور پہلو موجود ہیں، پولیس اور استغاثہ کس طرح سے ملزمان کو جن میں ایک سینیئر پولیس افسر بھی شامل ہے، سزا دلوانے میں کامیاب رہتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/36gB2Ec

Comments