کورونا وائرس: انڈیا میں حفاظتی سامان کی کمی پر خدشات ظاہر کرنے والا ڈاکٹر ذہنی امراض کے ہسپتال منتقل

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر راؤ نے سڑک پر ایک رکاوٹ ہٹانے کی کوشش کی اور شراب کی بوتل کو سڑک پر پھینکا جس کے بعد ان پر مقدمہ درج کر کے انھیں ذہنی امراض کے ہسپتال بھیج دیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/36jwkFW

Comments