صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں جمعہ کی دوپہر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کا ایک مسافر بردار طیارہ کراچی ایئرپورٹ سے ملحقہ شہری آبادی میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ اس آبادی میں ایک گھر کی چھت پر نصب سی سی ٹی وی کیمرے نے طیارے کے زمین پر گرنے سے چند سیکنڈز قبل کی ویڈیو محفوظ کی ہے۔ دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2zWgkgV
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2zWgkgV
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks