بلوچستان کے علاقوں کچھی اور کیچ میں سکیورٹی فورسز پر دو حملوں میں سات اہلکار ہلاک، چار زخمی

بلوچستان کے دو مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز پر ہونے والے حملوں میں کم از کم سات فوجی اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوئے ہیں۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ایک حملہ ضلع کچھی جبکہ دوسرا ضلع کیچ میں ہوا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2zQdlXr

Comments