انڈیا کے زیرانتظام کشمیر: ’کمانڈر سمیت حزب المجاہدین کے دو عسکریت پسند ہلاک‘

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں پولیس نے سرینگر میں ایک جھڑپ میں اعلیٰ کمانڈر سمیت حزب المجاہدین کے دو عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3e6HWPn

Comments