کورونا وائرس نے ’بظاہر‘ پاکستان میں وبا کی صورت اختیار نہیں کی، سپریم کورٹ کا شاپنگ مالز کھولنے کا حکم

سپریم کورٹ نے ملک بھر میں شاپنگ مالز کو کھولنے کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ ہفتے اور اتوار کے روز بھی چھوٹی مارکیٹیں کھلی رہیں گی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ دو دن کاروبار بند رکھنے کا حکم آئین کی شق چار, 18 اور 25 کی خلاف ورزی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Z9CXZU

Comments