افغان طالبان کی انڈیا پالیسی: ’اسلامی امارت دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر یقین نہیں رکھتی‘

افغان طالبان کے قطر میں قائم سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ ’اسلامی امارت کی پالیسی بہت واضح ہے اور وہ یہ ہے کہ (اسلامی امارات) دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر یقین نہیں رکھتیں۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2X7F9OS

Comments