حرا مانی کا خصوصی انٹرویو: ’لاک ڈاؤن میں وہ زندگی میسر آئی جس کا تصور شادی سے پہلے کیا تھا‘

اداکارہ حرا مانی نے اعتراف کیا ہے کہ کورونا لاک ڈاؤن کے ابتدائی دنوں میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں انھوں نے امریکیوں کے لیے جو جملہ استعمال کیا وہ درست نہیں تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3e6lB4m

Comments