اسرائیل کے لیے چینی سفیر ’گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے‘

اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے لیے چینی سفیر ڈو وی دارالحکومت ٹیل اویو میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/36d60NB

Comments