صبا قمر: ’زندگی کے آٹھ سال ضائع کیے، بتایا بھی نہیں کہ شادی کر لی ہے‘

صباء قمر نے اپنے یوٹیوب شو میں اپنے ایک شخص کے ساتھ تعلق پر بات کی جس پر جہاں ان کے مداحوں نے انھیں سراہا وہیں کچھ لوگوں نے انھیں تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZfYhNn

Comments