کورونا وائرس: انڈیا میں مقامی پروازوں کی بحالی پر مسافروں کے لیے نئی ہدایات

انڈیا میں دو ماہ تک کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے لاک ڈاؤن نافذ رہا لیکن اب پیر سے مقامی پروازیں بحال کی جا رہی ہیں۔ ایئرپورٹس کے اندر مسافروں کے لیے ماسک اور دستانے پہننا لازمی ہوگا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bUj3EO

Comments