طویل مدتی لاک ڈاؤن اور ’دنیا کی ناگزیر تباہی‘ سے بچاؤ کے لیے پُرآسائش بنکر تیار

ایسے زیر زمین بنکر بنانے والوں کا خیال ہے کہ دنیا میں تباہی کا کوئی بڑا واقعہ ناگزیر ہے اور اس لیے وہ اس سے بچاؤ کی تیاری کرتے ہیں۔ انھوں نے 2008 میں ایک بنکر خریدا جہاں ایک وقت میں امریکی حکومت ین البراعظمی میزائل رکھتی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZbM9gs

Comments