کرپٹو کرنسی اور سائبر حملے: ’ہیکرز نے کمپیوٹر وائرس سے میرا ہاتھ جلا دیا‘

کرپٹو جیکنگ ایک غیر قانونی عمل ہے جس میں کسی کی اجازت کے بغیر ان کے کمپیوٹر سے بِٹ کوائن اور دیگر کرپٹو کرنسیاں چوری کی جاتی ہیں۔ 18 سالہ عبدالرحمن کو علم نہیں تھا کہ انھیں اس وجہ سے چوٹ لگی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3dhutE1

Comments