عالمی وبا اور بحران کے باوجود ایک روپے میں ایسا کھانا کہ منھ میں پانی آجائے

80 سالہ انڈین خاتون دنیا بھر میں اپنے سستے اور لذیذ کھانوں کے لیے مشہور ہیں۔ انھیں لوگوں کو کھلانا اتنا پسند ہے کہ عالمی وبا اور بحران کے باوجود انھوں نے اپنے کھانوں کی قیمت نہیں بڑھائی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3gkmoQT

Comments