چین کا ہانگ کانگ کے لیے قومی سلامتی کا متنازع قانون کیا ہے اور یہ کتنا پریشان کن ہے؟

ہانگ کانگ میں جمہوریت نواز کارکنوں نے اِس قانون کے خلاف عوامی احتجاج کی اپیل کی ہے۔ جمعے کو شہر میں چین کے رابطہ دفتر کے سامنے احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ede8R6

Comments