عظمیٰ خان: اداکارہ کے ملک ریاض کی بیٹیوں پر ہراساں اور تشدد کرنے کے الزامات، مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ
منگل کو پاکستان کے سوشل میڈیا پر اداکارہ اور ماڈل عظمیٰ خان کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انھوں نے الزام عائد کیا ہے کہ مبینہ طور پر پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت ملک ریاض کی بیٹیوں نے اپنے گارڈز کے ساتھ زبردستی ان کے گھر میں گھس کر انھیں تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/36yTMzb
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/36yTMzb
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks