وینزویلا تیل لانے والے تیل بردار ایرانی جہازوں کی حفاظت وینزویلا کی فوج کرے گی

وینزویلا کی فوج ملک کو تیل فراہم کرنے والے ایرانی ٹینکروں کو امریکہ کی طرف سے روک جانے کے خدشے کے پیش نظر ان کی حفاظت کرے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2LLroQK

Comments