کورونا وائرس کا لاک ڈاؤن: ’پولیس اہلکار کو لگا مسلمان ہیں اس لیے پٹائی کر دی‘

انڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش کے بیتول ضلع میں پولیس اہلکاروں پر یہ الزام ہے کہ انہوں نے اس لیے ایک وکیل کی پٹائی کر دی کیوںکہ انہیں لگا کہ وہ وکیل مسلمان ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3gcZXgL

Comments