کورونا وائرس: بیلجیئم میں چڑیا گھر دوبارہ کھلنے پر انسان تو انسان، ہاتھی بھی خوش

چڑیا گھر کے عملے کا خیال ہے کہ دوبارہ کھلنے پر جوش و خروش صرف انسانوں تک محدود نہیں ہے بلکہ جانوروں کو بھی اس کی خوشی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3esH6MO

Comments