جنوبی ایشیا کے قدامت پسند معاشرے میں جب کبھی بھی ہم جنس پرستی کا ذکر ہوتا ہے تو بے شمار بھنویں تن جاتی ہیں۔ لیکن پیشے سے ایک فیشن ڈیزائنر، اڑتیس سالہ علی نقوی اپنے آپ کو ایک ’گے‘ مرد کے طور پر متعارف کرانے میں ذرا بھی نہیں ہچکچاتے۔ وہ پاکستان کے ایک بڑے شہر میں اپنے پارٹنر عون عباس کے ساتھ رہتے ہیں جو عمر میں اُن سے کئی برس چھوٹے ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2yJ8hUw
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2yJ8hUw
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks