کورونا وائرس: افغان لڑکیوں کا گروپ گاڑیوں کے پرزوں سے سستے وینٹیلیٹر بنا رہا ہے

عالمی وبا کے پیش نظر افغانستان میں 14 سے 17 سال کی لڑکیوں کا ایک گروپ ٹیوٹا کرولا کی موٹر اور ہونڈا موٹر سائیکل کی چین استعمال کر کے وینٹیلیٹر تیار کر رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Xgr0iy

Comments