امریکہ کے ایک پُر اسرار صحرا کا تمدن

چیکونز ایک ہزار برس قبل ایک جھلسا دینے والے گرم صحرا میں خوب پھلے پھولے۔ قابل ذکر حد تک سالم حالت میں موجود ان کی عمارتیں ان کے رہن سہن کا خاصا پتا دیتی ہیں، مگر اب یہ عمارتیں خطرے سے دو چار ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2XO5q54

Comments