کورونا وائرس لاک ڈاؤن ڈائری: راشن کا ٹرک بعد میں پہنچتا ہے، کیمرے پہلے پہنچ جاتے ہیں

صحافی اور تجزیہ کار محمد حنیف اپنے وی لاگ میں کہتے ہیں کہ اکثر وزیر، مشیر اور سیٹھ لوگوں کو آٹے کا تھیلا ایسے پکڑاتے ہیں جیسے وہ ورلڈ کپ کی ٹرافی ہو۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2zQM2fs

Comments