وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: پیدائش سے پہلے مرنے والا خوش نصیب بچہ

حاجرہ سروری کے پیٹ سے برآمد ہوئے بغیر موت کا زائقہ چکھنے والے بچے کا مقدر اس بچے کی قسمت سے بھی زیادہ اچھا ہے جو بلوچستان یا سندھ کے کسی گوٹھ میں روزانہ اپنی ماں کا پلو کھینچتے ہوئے پوچھتا ہے کہ بابا کب آئیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Zb1ttG

Comments