کورونا وائرس لاک ڈاؤن: انڈیا کے ’امیر ترین‘ مندر بھی مالی مشکلات کا شکار ہیں

انڈیا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی غرض سے لاک ڈاؤن نافذ ہے اور اس صورتحال سے مندر بھی متاثر ہوئے ہیں۔ بہت سے ایسے مندروں کو مالی مشکلات درپیش ہیں جہاں کروڑوں کے نذرانے اور چڑھاوے چڑھائے جاتے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2z9SaiX

Comments