زی نیوز کے مدیر اور اینکر سدھیر چودھری کی ٹویٹ پر انڈین صارفین نے چینل کے خلاف محاذ کھول لیا

سدھیر چودھری مختلف وجوہات کے سبب سوشل میڈیا پر موضوع بحث رہتے ہیں لیکن تازہ ٹرولنگ اس وقت شروع ہوئی جب سدھیر چودھری نے زی نیوز کے ملازمین میں کورونا کے حوالے سے ایک ٹویٹ کی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2AIMLQo

Comments