جانسن اینڈ جانسن: امریکہ میں جانسنز بے بی پاؤڈر کی فروخت ختم کرنے کا فیصلہ

امریکی دواساز کمپنی کو ایسے ہزاروں مقدمات کا سامنا ہے جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ان کا ٹیلکم پاؤڈر ایسبیسٹوس نامی مادے سے آلودہ ہے جسے کینسر کا سبب خیال کیا جاتا ہے۔ تاہم کمپنی اس کی تردید کرتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/36msU5m

Comments