سعودی صحافی جمال خاشقجی کے خاندان نے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا

سعودی عرب نے گذشتہ برس دسمبر میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے جرم میں پانچ افراد کو سزائے موت سنائی تھی اور صلاح خاشقجی نے سعودی عدلیہ کے اس فیصلے کو تسلیم کرتے ہوئے ان کی تعریف کی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3g9Sw9T

Comments