کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کیسے پاکستان میں سیاحت کے شعبے کو متاثر کر رہا ہے؟

کورونا وائرس نے دیگر شعبوں کی طرح پاکستان میں سیاحت کی صنعت کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے۔ اس سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے کہا تھا کہ سنہ 2020 پاکستان میں سیاحت کا سال ہو گا مگر کورونا کے باعث اس شعبے سے منسلک افراد کے ہاں اب نوبت فاقوں تک آ گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2B2H6ou

Comments