نیدرلینڈز: نواسے نواسیوں کی تصاویر بلا اجازت فیس بک پر پوسٹ کرنے پر نانی پر جرمانہ عائد

مذکورہ خاتون کو یہ تصاویر ڈیلیٹ کرنی ہوں گی یا روزانہ 50 یورو کا جرمانہ تب تک ادا کرنا ہوگا جب تک کہ وہ اس حکم کی تعمیل نہیں کر دیتیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bQhWWV

Comments