کورونا وائرس: پاکستان فوج کی جانب سے امریکی فوج کو بھیجے گئے طبی حفاظتی سامان پر سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

امریکہ میں پاکستانی سفیر نے ٹویٹ کے ذریعے بتایا کہ پاکستان کی فوج نے ایک طیارے میں لدا ہوا طبی حفاظتی سامان یا پی پی ای امریکی فوج کو دوستی اور اظہار یکجہتی کے طور پر تحفے میں دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bRadrD

Comments