ہنگری کا سیاح وکٹر زیکو انڈیا کی ریاست بہار میں کیونکر پھنسا؟

مشرقی یورپ کے ملک ہنگری سے تعلق رکھنے والے وکٹر زیکو کے صبر کا پیمانہ بالآخر 25 مئی کو لبریز ہو گیا۔ وہ انڈیا کی شمال مشرقی ریاست بہار کے ضلع چھپرا میں گذشتہ 57 دنوں سے ملک گیر لاک ڈاؤن کے باعث پھنس گئے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3gmMF1c

Comments