جارج فلوئیڈ: سیاہ فام شخص کی پولیس کی تحویل میں ہلاکت، امریکی شہر منی ایپلس میں جھڑپوں کے بعد نیشنل گارڈ کے فوجی دستے تعینات

46 سالہ جارج فلویڈ کی موت پیر کو واقع ہوئی اور مظاہرین اس کا الزام ان پولیس اہلکاروں پر عائد کرتے ہیں جنھو نے مبینہ طور پر انھیں تشدد کا نشانہ بنایا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2TNooYm

Comments