چینی فرانزک رپورٹ: شہباز شریف نے اصل قصوروار عمران خان کو قرار دے دیا، جہانگیر ترین کہتے ہیں چینی کی برآمد کی اجازت کس نے دی؟

شہباز شریف نے چینی فرانزک رپورٹ پر اپنے رد عمل میں کہا کہ اس تمام معاملے میں اصل قصوروار وزیراعظم عمران خان ہیں جبکہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ چینی کی برآمد کے فیصلے سے باقی تمام چیزیں خراب ہوئیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3cRolm0

Comments