عید سے قبل تشدد کے واقعات میں کمی کے لیے زلمے خلیل زاد کی افغان طالبان اور افغانستان کی سیاسی قیادت سے ملاقاتیں
یہ ملاقاتیں ایک ایسے وقت میں ہوئی ہیں جب ایک طرف امن معاہدے کے باوجود افغانستان میں تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور دوسری جانب افغان طالبان نے اپنے پالیسی بیان میں عام شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کی بات کی ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2XhVIrj
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2XhVIrj
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks