کورونا وائرس: انڈیا میں بہار کے مزدور رام پکار گھر پہنچنے کی تگ و دو میں کن حالات سے گزرے؟

ہاتھ میں موبائل فون لیے اور زار و قطار روتے ہوئے انڈین مزدور رام پکار کی تصویر گذشتہ دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3e5ScYa

Comments