انڈیا: شراب کی دکانوں پر لگی لمبی قطاروں کا تاریک پہلو

گذشتہ ہفتے انڈیا کے کچھ شہروں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سخت لاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی تو ملک بھر میں شراب کی دکانوں کے باہر لمبی قطاریں دکھائی دیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Z3Nfe1

Comments