کیا پاکستان انڈیا کے ساتھ اپنی سرحد پر کبھی باڑ لگائے گا؟

پاکستان اپنی سرحد کے کچھ حصوں پر باڑ کیوں لگا رہا ہے؟ اور اپنے چار پڑوسیوں میں سے صرف دو پڑوسیوں کے ساتھ ہی وہ اپنی سرحدوں پر باڑ کیوں لگا رہا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fY28EM

Comments