جنوبی وزیرستان میں دو لڑکیاں غیرت کے نام پر قتل: پولیس

صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کی پولیس کے مطابق دو کم عمر لڑکیوں کو ایک لیک ہو جانے والی ویڈیو میں موجود مواد کی وجہ سے غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3byPgBu

Comments