کراچی میں پی آئی اے کے طیارے کے حادثے میں ہلاک مسافروں کی شناخت کا عمل جاری

کراچی میں پی آئی اے کے طیارے کے حادثے میں ہلاک مسافروں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ اپنے رشتے داروں کی تلاش میں کئی لوگ سرد خانوں کے چکر لگاتے رہے، جبکہ ماڈل کالونی میں ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WVIZM4

Comments