ابھینو کھرے نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ 'پاکستان میں بائیکاٹ یو اے ای ٹرینڈ کروانا متحدہ عرب امارات کے لیے بہت بڑا نقصان ہے۔ اب اُن کی گاڑیاں کون چلائے گا؟‘ ساتھ ہی بہت سے انڈین ٹوئٹر صارفین نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی سعودی شہزادے محمد بن سلمان کو گاڑی چلا کر لے جاتے تصویر بھی شیئر کی۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2X8Vymc
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2X8Vymc
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks