انڈیا کے زیر انتظام کشمیر: ہمالیہ کی چوٹیوں میں محصور وادی میں خطرناک خواہشات کا اُبھار

کشمیر میں گذشہ 30 برسوں کے دوران انڈیا مخالف مسلح مزاحمت کے تینوں ادوار ہلاکتوں اور تباہ کاریوں پر ختم ہوگئے ہیں۔ ایسے میں ماہرین کے مطابق متاثرین اور دیگر عوامی حلقے جنگ کی خواہش کرنے لگے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3cPs83f

Comments